ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لڑکےسےموبائل پردوستی،کم سن بچی کراچی سےلاہورپہنچ گئی

لڑکےسےموبائل پردوستی،کم سن بچی کراچی سےلاہورپہنچ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: لڑکےسےموبائل پردوستی کرنے والی  لڑکی کراچی سےلاہورپہنچ گئی
شاہراہ نور جہاں سے لاہور آنے والی نو عمر لڑکی کو ڈولفن سکواڈ نے ڈھونڈ نکالا،بے یار و مددگار نو عمر لڑکی کو مشکوک شخص ہمراہ لےجانے کی کوشش کر رہا تھا،ڈولفن سکواڈ نے موقع پر پہنچ کر شملہ پہاڑی سے لڑکی کو حفاظتی تحویل میں لے لیا
لڑکی نے ڈولفن ٹیم کو کراچی شاہراہ نور جہاں سے لاہور تک کی آپ بیتی بیان کی،15سالہ طیبہ لاہور میں 20 سالہ عمر سے نکاح کرنے آئی تھی،لڑکی کے اغوا کا مقدمہ تھانہ شاہراہ نور جہاں ضلع صندل کراچی میں درج ہے،ڈولفن ٹیم کا فوری طور پر شاہراہ نور جہاں طیبہ کے والدین سے رابطہ کیا ،والدین و کراچی پولیس کے لاہورپہنچنےتک لڑکی کوتھانہ قلعہ گجر سنگھ کی حفاظتی تحویل میں دیدیا