ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اے سی شالیمار اور پیرافورس پرمسلح لینڈمافیاکاحملہ ؛ پولیس نے دو ملزم گرفتار کرلیے

 اے سی شالیمار اور پیرافورس پرمسلح لینڈمافیاکاحملہ ؛ پولیس نے دو ملزم گرفتار کرلیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: وزیر اعلیٰ مریم نوازکی ہدایت پربننےوالی پیرافورس پرمسلح لینڈمافیا نے حملہ کردیا 
قائد اعظم انٹرچینج کے قریب خلاف قانون خلاف ضابطہ پلازہ تعمیر کو گرایا جارہا تھا،لینڈ مافیا ذوالفقار کمبوہ، عیتق کمبوہ اور مسلح ساتھیوں نے اےسی شالیمارپرآتشی اسلحہ سےسیدھےفائرکیے
ہربنس پورہ پولیس نےآتشی اسلحہ سمیت جاویدکمبوہہ اوراسکےدوساتھیوں کوگرفتارکرلیا،عیتق کمبوہ ہ اور دیگر مسلح افراد موقع سے فرار ہوگئے
اےسی شالیمارنےقبضہ گروپ کیخلاف دہشتگردی کی دفعات لگاکرمقدمہ کی درخواست دیدی