ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لیسکو سے اہم استعفیٰ آگیا

لیسکو سے اہم استعفیٰ آگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہد سپرا: لیسکو کی ترجمان و میڈیا کنسلٹنٹ افشاں مدثر نے ذاتی وجوہات کی بنیاد پر عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

افشاں مدثر نےاستعفیٰ لیسکو چیف کو بھجوادیا گیا۔ انہوں نے لیسکو میں بطور میڈیا کنسلٹنٹ چھ سال تک فرائض انجام دیے۔

میڈیا کنسلٹنٹ افشاں مدثر آئندہ ماہ فیملی سمیت برطانیہ منتقل ہو جائیں گی۔افشاں مدثر اپنی فیملی کیساتھ برطانیہ میں مستقل سکونت اختیار کریں گی۔افشاں مدثر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ اور لیسکو میں بطور ڈپٹی ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز بھی فرائض سر انجام دیتی رہی ہیں۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر