ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 فائرنگ کر کے باپ بیٹی کو زخمی کر دیا

Nishat Colony. Lahore, crime against women, City42
سورس: City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری:  بیٹی کو ہراساں کرنے سے منع کرنے پر محلے دار نے فائرنگ کر کےفائرنگ کے باعث باپ بیٹی کو زخمی کر دیا۔
نشتر کالونی پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
زخمیوں کی شناخت 61 سالہ سہیل اور 25 سالہ سماویہ کے نام سے ہوئی
ملزم 25 سالہ سماویہ کو گھر آتے جاتے ہراساں کرتا تھا، پولیس
لڑکی کے والد کے منع کرنے پر ملزم نے تحش میں آ کر باپ بیٹی کو مارنے کی کوشش کی
61 سالہ سہیل کی آنکھ کے نیچے اور پیٹ میں جبکہ سماویہ کی پسلی میں فائر لگا.