ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

موٹروے دھند کے باعث بند

موٹروے دھند کے باعث بند
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42ـ: موٹروے دھند کے باعث بند کردی گئی ۔

موٹروے ایم 3 فیض پور سے جڑانوالہ تک دھند کی وجہ سے بند  کردی گئی ۔ 
ترجمان سنٹرل ریجن کا کہنا ہے کہ موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جان و مال کا تحفظ ہے۔دھند ڈرائیونگ کے لیے انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔
موٹر وے پولیس کی شہریوں سے اپیل، دھند میں سفر نہ کریں، محفوظ رہیں۔