ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور کے باسیوں کے لئے بری خبر،نیا ٹیکس لگا دیا گیا

Shahi qila,tourists,tax,selfies,City42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)والڈ سٹی انتظامیہ نے لوگوں کی سیرو تفریح پر بھی ٹیکس لگا دیا ، سیاح تصویر بنائیں مگر اس سے پہلے شاہی نذرانہ ادا کرنا ہو گا۔  

اپنے موبائل سے سیلفی بنانے کے لئے پیسے اپنی ہی جیب سے دینا ہوں گے ،شاہی قلعہ میں تعینات تین ادوار کے چوبدار اور جنگجوؤں کے کرداروں کے ساتھ تصویر بنوانے کے لئے 50 روپے ادا کرنے ہوں گے، سیاح شاہی قلعہ میں ان کرداروں کے ساتھ  تصاویر بنوا کر لمحات یادگار بناتے ہیں۔ والڈ سٹی اتھارٹی نے یہاں آنے والوں سے سستی تفریح بھی چھین لی۔