ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سینیٹ سے منظور بل پر اسرار طور پر غائب ہونے لگے

سینیٹ سے منظور بل پر اسرار طور پر غائب ہونے لگے
کیپشن: Senate Bill
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسلام آباد: سینیٹ سے منظور ہونے والے بل پراسرار طور پر غائب ہونے لگے۔

مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ 150 سالہ پرانے قانون سے متعلق ترمیمی بل پیش کیا تھا، ترمیمی بل پارلیمنٹ سے پاس ہوا مگر وہ 7 ماہ سے گم ہے۔

عرفان صدیقی نے کہا کہ سامراج کا چنگل آج بھی بڑا مضبوط ہے۔

اسی حوالے سے سینیٹر مشتاق احمد نےکہا کہ جبری گمشدگی کے خاتمے کے لیے بنایا گیا بل بھی گمشدہ ہوگیا۔