طلبا اورسکیورٹی گارڈز گتھم گتھا، لڑائی کی فوٹیج منظر عام پر

students fight with guards
کیپشن: students fight
سورس: city42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(فہد بھٹی) لاہور کے علاقہ ای ایم ای سوسائٹی روٹس کالج کے طلبا کا سوسائٹی کے گارڈز سے جھگڑا۔سکیورٹی گارڈز اور طلبا کے درمیان لڑائی کی فوٹیج منظر عام پر آگئی ۔

تفصیلات کےمطابق لاہور کے میں واقع  ای ایم ای سوسائٹی روٹس کالج کے طلبہ کا سوسائٹی کے گارڈز سے جھگڑا ہوگیا۔طلبا اور گارڈز کے درمیان ہاتھا پائی۔سکیورٹی گارڈز اور طلبا کے درمیان لڑائی کی فوٹیج منظر عام پر آگئی ۔ فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گارڈز کی جانب سے لاٹھیاں بھی برسائی گئیں۔گارڈز اور طلبا ایک دوسرے لاتوت اور گھونسوں کی بارش کرتے رہے ۔لڑائی کے باعث سوسائٹی میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer