ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کوعام شہریوں کے لئے کھول دیا گیا

نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کوعام شہریوں کے لئے کھول دیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

حافظ شہباز: پاک بنگلہ دیش ٹی ٹونٹی سیریز کے اختتام پر نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کوعام شہریوں کے لئے کھول دیا گیا۔

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے اختتام کے ساتھ ہی نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کی رونقیں بحال ہوگئیں، نشتر پارک کو پانچ روز بعد عام ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا۔

ضلعی انتظامیہ کے عملے نے مختلف بورڈز وغیرہ ہٹانے کا کام شروع کردیا، قذافی اسٹیڈیم کے ارد گرد کاروباری مراکز بھی کھلنا شروع ہوگئے، منگل کی صبح سے قذافی اسٹیڈیم کے اردگرد تمام ہوٹلزاور کاروباری مراکزکھل جائیں گے۔

Shazia Bashir

Content Writer