( سٹی 42 ) داتا دربار کے قریب گھر میں آگ لگ گئی، گھر میں موجود 6 ماہ کا بچہ رافع جھلس کر دم توڑ گیا۔
داتا دربار پیر مکی روڈ پر گھر میں آتشزدگی کا خوفناک حادثہ پیش آیا جس میں آتشزدگی کے باعث 6 ماہ کابچہ جھلس کر دم توڑ گیا۔ ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔