پنجاب کے متعدد افسر تبدیل

پنجاب کے متعدد افسر تبدیل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر:پنجاب حکومت نےمتعددافسران کےتقرروتبادلےکردئیے ۔

عمیرہ بیدارکوڈپٹی سیکرٹری محکمہ بلدیات تعینات کردیاگیا ،عمران اکرم چوہان ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ ایم پی ڈی ڈی، ماجدبشیرکوڈپٹی سیکرٹری محکمہ خزانہ تعینات کردیاگیا۔

موسیٰ علی بخاری اسسٹنٹ کمشنرجنرل ملتان تعینات، گریڈ18کےڈی ایم جی افسرعدنان خان بہتانی کوپنجاب سےریلیوکردیاگیا، عدنان خان بہتانی کوکےپی کےحکومت کورپورٹ کرنےکاحکم دیا گیاہے۔

نورش عمران کوڈائریکٹرویمن ڈویلپمنٹ تعینات کردیاگیا ،ڈی جی پی ایچ اےسرگودھاریحان فرخ کواوایس ڈی بنادیاگیا ،حسین بہادرشاہ ڈی جی پی ایچ اےسرگودھاتعینات کیا گیا ۔ ممبرپی اینڈڈی محمدعثمان کواوایس ڈی بنادیاگیا ۔

ظہورحسین ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل مظفرگڑھ تعینات ،عبداللہ خرم نیازی کوڈپٹی سیکرٹی محکمہ پرائمری ہیلتھ کئیرتعینات کردیاگیا-

Azhar Thiraj

Senior Content Writer