ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حمزہ شہباز برطانیہ کے نجی دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

حمزہ شہباز برطانیہ کے نجی دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عمر اسلم ) مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما حمزہ شہباز شریف برطانیہ کے نجی دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما حمزہ شہبازشریف جنوری کے پہلے ہفتے میں نجی دورے پر اپنےاہلخانہ کے ہمراہ برطانیہ گئے تھے۔ ذرائع کے مطابق سینئر لیگی رہنما تقریبا تین ہفتہ برطانیہ میں رہے۔ جس کے بعد آج وہ قطرائیر لائنز کے ذریعے لاہور واپس پہنچ گئے ہیں اور جلد اپنی سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کریں گے۔