ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان پر جو میلی آنکھ اُٹھے گی نوچ لی جائے گی جو ہاتھ اُٹھے گا توڑ دیا جائے گا: مریم نواز

پاکستان پر جو میلی آنکھ اُٹھے گی نوچ لی جائے گی جو ہاتھ اُٹھے گا توڑ دیا جائے گا: مریم نواز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان پر جو میلی آنکھ اُٹھے گی نوچ لی جائے گی جو ہاتھ اُٹھے گا توڑ دیا جائے گا۔ 

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دشمن کیخلاف بھرپورکارروائی پر پاک فوج کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ ​آپریشن غضب للق خوارج کیلئے پیغام ہے کہ صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ،  ہم اپنے شہدا کے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب لیں گے۔ 

مریم نواز نے کہا کہ پاکستان ناقابلِ تسخیر تھا، ہے اور ہمیشہ رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان پر جو میلی آنکھ اُٹھے گی نوچ لی جائے گی جو ہاتھ اُٹھے گا توڑ دیا جائے گا۔