ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور: نوجوان نے مبینہ طور پر گھر کو آگ لگا دی، تحقیقات جاری

لاہور: نوجوان نے مبینہ طور پر گھر کو آگ لگا دی، تحقیقات جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری: لاہور کے علاقے مدینہ کالونی والٹن کے قریب گھرمیں آگ لگنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔

ریسکیو 1122 کے مطابق فائر و ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔

ذرائع کے مطابق ریسکیو فائر فائٹرزنے امدادی کارروائیاں کرتے ہوئے بروقت آگ پر قابو پا لیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ عامر اقبال نامی نوجوان نے مبینہ طور پر گھر کو آگ لگا دی۔

پولیس نے شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔