عمران یونس:یونیورسٹی آف ایجوکیشن میں ایک تقریب کے دوران 1,068 طلبہ و طالبات کو ان کی تعلیمی کارکردگی کی بنیاد پر لیپ ٹاپ فراہم کیے گئے۔
تقریب میں 1,068 طلبہ و طالبات نے اپنی تعلیمی کارکردگی کی بنیاد پر لیپ ٹاپ حاصل کیے۔
تقریب کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عاکف انور چوہدری نے کی, مہمان خصوصی کے طور پر تقریب میں وزیراعظم یوتھ پروگرام کے فوکل پرسن فہد شہباز شریک ہوئے.
اس موقع پر طلبہ کی تعلیمی حوصلہ افزائی اور ٹیکنالوجی تک رسائی کو فروغ دینے پر زور دیا گیا۔