ایاز رانا : سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی ، عالمی مارکیٹ میں سونا 29 ڈالر سستا ہوکر 2887 ڈالر فی اونس تک گرگیا
ایک تولہ سونا 3300 روپے سستا ہوگیا ،ایک تولہ سونا گھٹ کر 3 لاکھ 3 ہزار روپے کا ہوگیا ،10 گرام سونا 2829 روپے سستا ہوگیا ،دس گرام سونا 2 لاکھ 59 ہزار 73 روپے پر آگیا
ایک تولہ چاندی 3314 روپے پر ہی برقرار ہے
Stay tuned with 24 News HD Android App