ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چیمپئنز ٹرافی ؛پاکستان اور بنگلہ دیش کا میچ بارش کی نذر

چیمپئنز ٹرافی ؛پاکستان اور بنگلہ دیش کا میچ بارش کی نذر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: چیمپئنز ٹرافی: پاکستان اور بنگلادیش کا میچ بارش کے باعث منسوخ کردیاگیا

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں آج پاکستان اور  بنگلادیش کے درمیان میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جانا تھا جو  منسوخ کردیا گیا ہے۔پاکستانی وقت کے مطابق ٹاس 1 بج کر 30 منٹ پر ہونا تھا جو  نہیں ہوا کیونکہ شہر میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔پاکستان اور بنگلادیش کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔

 کہ گروپ اے میں سے بھارت اور نیوزی لینڈ پہلے ہی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرچکے ہیں۔