ویب ڈیسک: حیدرآباد میں دودھ کی ریٹیل قیمت 160 روپے مقرر کر دیئے گئے،ڈپٹی کمشنر فوادغفار سومرو نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
سرکاری قیمتوں کے 40 روپے فی لیٹر برعکس دودھ کی فروخت جاری،ریٹیل مارکیٹ میں 160 روپے کے بجائے 200 روپے فی لیٹر میں دودھ کی فروخت جاری ہے۔