پی ایس ایل 8: آج لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ مدمقابل ہوں گے

پی ایس ایل 8: آج لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ مدمقابل ہوں گے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پی ایس ایل 8 میں آج لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں ایک دوسرے سے ٹکرائیں گی۔

 دونوں ٹیموں کے درمیان میچ شام 7 بجے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ 

واضح رہے کہ گزشتہ روز ہونے والے میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 40 رنز سے ہرا دیا تھا۔
 

Bilal Arshad

Content Writer