ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حرا مانی کا یوٹیوب چینل متعارف کرانے کا اعلان

حرا مانی کا یوٹیوب چینل متعارف کرانے کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (زین مدنی ) معروف پاکستانی اداکارہ حرا مانی نے اپنا یوٹیوب چینل متعارف کرانے کا اعلان کردیا ہے۔

  اداکارہ حرا مانی نے اپنے مداحوں کو خوشخبری سنائی ہے کہ وہ اپنا یوٹیوب چینل لانچ کرنے جارہی ہیں، جس سے ان کے مداح باآسانی اداکارہ کی تمام سرگرمیوں کو جان سکیں گے۔

حرا نے اپنے انسٹاگرام پر لکھا کہ میں اور میری ٹیم کے ممبر ابھی بھی میرے یوٹیوب چینل پر کام کررہے ہیں۔

Shazia Bashir

Content Writer