ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

موٹروے ایم 2 ،ایم 3اور ایم 11 بند

موٹروے ایم 2 ،ایم 3اور ایم 11 بند
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: موٹروے ایم 2 ، ایم 3اور ایم 11 کو دھند کے باعث بند کردیا گیا ۔

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق لاہور اسلام آباد موٹروے ایم 2 ٹھوکر تا ہرن مینارتک بند کی گئی جبکہ لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 دھند کی وجہ سے بند کی گئی ۔موٹروے ایم۔3 فیض پور سے جڑانوالہ  بند کر دی گئی
موٹروےکوشہریوں کی حفاظت کیلئےبندکیاگیاہے،شہری دن کےاوقات سفرکوترجیح دیں۔
تیزرفتاری سےگریز،اگلی گاڑی سےمناسب فاصلہ رکھیں۔