زاہدچودھری: لاہور میں منکی پاکس کا خطرہ سنگین ہوگیا۔
منکی پاکس شہرکےاندرایک سےدوسرےشخص کومنتقل ہونےلگا۔
لاہور کے میو ہسپتال منکی پاکس میں زیر علاج دو مریضوں کے لیب ٹیسٹ میں منکی پاکس کی تصدیق ہوئی ہے۔
40سالہ صفیہ، 45سالہ محمد آصف منکی پاکس میں مبتلا پائے گئے۔
منکی پاکس کیسز رپورٹ ہونے کے باوجود کسی ہسپتال میں قرنطینہ وارڈ کا بندوبست کیا گیا نا ہی محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ تاحال منکی پاکس کے مریضوں کو آئسولیشن میں رکھنے کا انتظام نہ کر سکا۔
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App