سائلین کتنی دیر میں پاسپورٹ حاصل کر سکتے ہیں؟اہم خبر آ گئی

Issuance duration of Pakistani passport
کیپشن: Passport
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شاہد ندیم سپرا)شہرمیں فاسٹ ٹریک پالیسی کےتحت پاسپورٹس کااجراشروع،اب سائلین کتنی دیر میں پاسپورٹ حاصل کر سکتے ہیں؟اہم خبر آ گئی۔

 تفصیلات کے مطابق سائلین پالیسی کےتحت ڈبل فیس 10ہزار روپے کی ادائیگی کریں گے، پالیسی کے تحت سائلین 48 گھنٹے میں پاسپورٹ وصول کر سکتے ہیں جبکہ معمول کے مطابق ارجنٹ پاسپورٹ کی فیس 5ہزار روپے رکھی گئی۔معمول کے پاسپورٹ 4سے 6روز میں سائلین کو واپس دیئےجاتےہیں۔
 2روز میں سائلین کو پاسپورٹ کی واپسی لازمی قرار دی گئی،وفاق نے،فاسٹ ٹریک پالیسی پرپاسپورٹ کا اجراء کرنےکی منظوری دی، اس سلسلے میں گارڈن ٹاؤن، رائیونڈ روڈ دفاترسےفاسٹ ٹریفک پالیسی پرپاسپورٹ جاری ہونگے۔