ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹک ٹاک بنانے کا جنون، نوجوان شیر کے پنجرے میں کود گیا

ٹک ٹاک بنانے کا جنون، نوجوان شیر کے پنجرے میں کود گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : ٹک ٹاک بنانے کا جنون، نوجوان ٹک ٹاکر شیر کے پنجرے میں کود گیا. 

ٹک ٹاکر کی شیر کے پنجرے میں کودنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ٹک ٹاکر کے شیر کے پنجرے میں داخل ہونے پر چڑیا گھر انتظامیہ کی غفلت سامنے آ گئی ۔ 

شیر کے پنجرے کے اطراف نہ کوئی گارڈ موجود تھا نہ ہی زو کیپر، ٹک ٹاکر باآسانی پنجرے میں داخل ہو گیا ۔