سٹی 42: شہر سمیت اطراف میں سیلاب کے خدشات کے باعث لیسکو کے افسر وں اور ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں
متاثرہ علاقوں میں افسران و ملازمین 24گھنٹے کام کریں گے،
لیسکو چیف نے کہا عملے کی 3شفٹوں میں ڈیوٹیاں لگائی گئی ہیں، متاثرین کو بجلی بحالی کا کام جاری ہے۔