سٹی 42: ستوکتلہ میں کار سواروں نے متین ایونیو میں گھر پر فائرنگ کری ، انچارج چوکی پنجاب سوسائٹی ستو کتلہ نے مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
ترجمان پولیس کے مطابق ملزم کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ٹریس کر کے فتح گڑھ سے گرفتار کیا گیا،ملزم 17اگست کو متین ایونیو میں گھر پر فائرنگ کرکے فرار ہو گئے تھے
متاثرہ شخص پر ملزم عبداللہ کو سابقہ رنجش تھی ،ملزموں سے واقعہ میں استعمال ہونیوالی گاڑی پولیس تحویل میں لے لی گئی
ملزم عبداللہ سے اسلحہ برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ، تفتیش جاری ہے ۔
Stay tuned with 24 News HD Android App