عثمان خادم:الیکشن کمیشن نے این اے 185 کے ضمنی الیکشن کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 185 کے ضمنی الیکشن کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،26 اگست کے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں الیکشن معطل کیا گیا۔
الیکشن کمیشن نے 20 اگست کا این اے 187 میں ضمن الیکشن منعقد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا.