ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیلابی صورتحال ، نواز شریف کے بلانے پر وزیراعظم مری میں چھانگلا گلی پہنچ گئے

 سیلابی صورتحال ، نواز شریف کے بلانے پر وزیراعظم مری میں چھانگلا گلی پہنچ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 اویس کیانی: وزیراعظم شہباز شریف مری میں چھانگلا گلی پہنچ گئے ۔وزیر اعظم شہباز شریف قائد میاں نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف چھانگلا گلی پہنچ گئے، سابق وزیراعظم قائد ن لیگ میاں نواز شریف نے اہم صلاح مشورے کے لیے طلب کیا ہے۔

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف بھی چھانگلا گلی پہنچ گئیں۔ 

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف بھی چھانگلا گلی پہنچ گئیں، وزیراعظم اور مریم نواز کی ملاقات، صوبے میں سیلابی صورتحال پر بھی مشاورت کی۔