ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا دریائے راوی کا دورہ

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا دریائے راوی کا دورہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

طاہر جمیل:وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا، ضلعی انتظامیہ و ریسکیو حکام نے وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کو بریفنگ  دی۔

راوی میں تشویش ناک صورتحال ہے، احتیاط کی ضرورت ہے، سیلاب کی صورت شاہدرہ پہلا مقام ہٹ ہو گا، آج رات کریٹکل ہے، روڈا بند ڈیزائن ہے،درخواست کریں گے جلد مکمل کیا جائے۔

اس بند سے آس پاس کی آبادیاں محفوظ ہو جائیں گی، کچھ نہیں کہا جا سکتا دریا کون سا راستہ اختیار کرے گا۔