وسیم احمد: پاکستان سپر لیگ کے اثاثوں کی ویلیو ایشن شروع, ویلیو ایشن کامقصد فرنچائزز اور کمرشل رائٹس کی مالیت طے کرنا ہے.
پی ایس ایل کی نئی ٹیموں کی قدر کا تعین بھی کیا جائے گا, ای وائے مینا کو ویلیوایشن کا کنٹریکٹ دے دیا گیا, پی ایس ایل اثاثوں کی ویلیو ایشن عمل 5ہفتوں میں مکمل ہوگا.
سی ای او سلمان نصیر کا کہنا تھا کہ یہ عمل شفافیت سے میرٹ پر فیصلوں کی ضمانت ہے، پی ایس ایل دنیا کی نمایاں لیگوں میں جگہ بن چکی۔
یہ عمل سپر لیگ کی ترقی اور استحکام کا باعث بنے گا، ویلیو ایشن سے سٹریٹجک فیصلوں میں مدد ملے گی۔