ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہانیہ عامر کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

ہانیہ عامر کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہنے والی ہانیہ عامر کی نئی تصاویر ایک مرتبہ پھر بہت زیادہ پسند کی جارہی ہیں۔

اداکارہ کی ان نئی تصاویر کو انسٹاگرام پر ان کے مداح بہت پسند کر رہے ہیں، اس پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں ہانیہ عامر کے انداز کی بھی خوب تعریف کی جارہی ہے۔

مداح ہانیہ عامر کو کمنٹ سیکشن میں خوبصورت، حسین اور پیاری قرار دے رہے ہیں۔

 علاوہ ازیں ہانیہ عامر کی ان نئی تصاویر کو ایک لاکھ سے زائد مرتبہ لائک بھی کیا جاچکا ہے۔