بینکوں کے اے ٹی ایم میں ایلفی ڈالنے والے شخص کی فوٹیج منظرعام پرآگئی

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

نیرعالم : وزیرآباد کے علاقہ علی پور چٹھہ اور کلاسکے میں بینکوں کے اے ٹی ایم میں ایلفی ڈالنے والے شخص کو پولیس پکڑنے میں ناکام۔ 

تفصیلات کے مطابق ایک ماہ کے دوران یہ نا معلوم شخص کئی بار اے ٹی ایم میں ایلفی ڈال چکا ہے، اے ٹی ایم میں ایلفی ڈالنے کی فوٹیج 24 نیوز نے حاصل کر لی، جس میں نامعلوم شخص کو ایلفی ڈالتے صاف دیکھا جا سکتا ہے۔ 

پولیس ملزم کا سراغ لگانے میں مکمل ناکام رہی۔