وقاص احمد:گرین ٹاؤن کے علاقے میں خاوند سے جھگڑے پر خاتون نے زہریل گولیاں نگل لیں۔
تفصیلات کے مطابق واقعہ ،گرین ٹاؤن کے علاقہ میں پیش آیا جہاں خاوند سے جھگڑے کے بعد دلبرداشتہ ہو کر خاتون نے خودسوزی کی کوشش کی،خاتون کو طبی امداد کیلئے جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا
پولیس کے مطابق 26 سالہ مہک کی حالت تشویشناک ہے۔