ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈئیٹر کا میچ نازک مرحلہ میں

پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈئیٹر کا میچ نازک مرحلہ میں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:  قذافی سٹیڈیم میں پی ایس ایل کے  17 میچ میں پزاور زلمی کی آدھی ٹیم آٹھ  اوورز میں ہی ڈھیر ہو گئی۔  آج میچ میں کوئٹہ گلیڈئیٹرز نے  178 رنز بنائے تھے،  زلمی کے 3 بیٹر  اس ٹارگٹ کے پیچھے بھاگتے   سات اوورز میں آؤٹ ہوئے لیکن فہیم اشرف کا آٹھواں اوور زلمی کے لئے سمِ قاتل ثابت ہوا، انہوں نے  مسلسل دو وکٹیں گرا دیں۔  8 اوورز کے اختتام پر زلمی کا سکور  52  ہو گیا۔

نوین اوور میں  طلعت اور اوون نے ایک بار پھر زلمی کو میچ میں واپس لانے کی کوشش کی اور  طلعت نے ابرار احمد کو پہلی گیند پر چھکا مارا۔  اس اوور میں گلیڈئیٹرز کو  15 رنز پڑے جس سے پشاور زلمی کو بحال ہونے مین خاصی مدد مل گئی ہے۔   

اس وقت میچ نازک مرحلہ مین ہی اور کسی بھی طرف جا سکتا ہے تاہم گلیڈئیٹرز کا پلہ قدرے بھاری ہے کہ انہوں نے پانچ بڑی وکٹیں حاصل کر لی ہیں۔