ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہرمیں مختلف واقعات کے دوران 3 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

شہرمیں مختلف واقعات کے دوران 3 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: شہرمیں مختلف واقعات کے دوران 3 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے
 ایدھی ترجمان کے مطابق باٹا پور، جلو موڑ قبرستان سے ایک شخص کی تشدد زدہ لاش ملی،متوفی کی عمر 30 سال کے قریب ہے، سر دست شناخت نہ ہو سکی، لاش چند روز پرانی معلوم ہوتی ہے، مردہ خانے منتقل کر دی گئی،
راوی روڈ، چوکی سبزی منڈی پھاٹک نمبر 3 کے قریب شہری نے خودکشی کرلی ،متوفی کی عمر 30 سال کے قریب ہے، سر دست شناخت نہ ہو سکی،فیکٹری ایریا، والٹن روڈ پر فٹ پاتھ سے 50 سالہ شخص کی لاش ملی، متوفی کی شناخت اصغر کے نام سے ہوئی، گجومتہ کا رہائشی تھا،متوفی بظاہر نشے کا عادی معلوم ہوتا ہے، لاش مردہ خانے منتقل کردی گئی