ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دکان سے شہری کا موبائل فون چرانے والا ملزم گرفتار

دکان سے شہری کا موبائل فون چرانے والا ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: گلشن اقبال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے  دکان سے شہری کا موبائل فون چرانے والا ملزم گرفتار کرلیا
سٹی 42 نے ملزم کے موبائل فون چرانے کی سی سی ٹی وی حاصل کر لی،واردات ہفتہ کی دوپہر ڈیڑھ بجے کریم بلاک مارکیٹ میں ہوئی،پولیس کے مطابق ملزم کی شناخت زاہد کے نام سے ہوئی، چوری شدہ موبائل فون برآمد کرلیا ،گرفتار ملزم کو تفتیش کے لئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا، سی سی ٹی وی میں متاثرہ شہری احسان خریداری کرتا نظر آتا ہے،چور اطراف کا جائزہ لیتے ہوئے موبائل فون چرانے کے بعد رفو چکر ہو جاتا ہے