سٹی 42: لاہور پارکنگ کمپنی اوورچارجنگ کیخلاف متحرک ہوگئی
ہال روڈ سے 2 ورکرز کو گرفتار کرلیا ، نوکریوں سے بھی برخاست کردیا۔دونوں ورکرز پارکنگ کے 20 اور 30 روپے وصول کررہے تھے۔لی پارک کی جانب سے موٹرسائیکل کی پارکنگ فیس 10 روپے مقررہے،سی ای او لاہور پارکنگ کمپنی نوید السلام ورک کی ہدایت پرکارروائی کی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App