ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گرینڈ ہیلتھ الائنس کا وزیر اعلیٰ ہاوس کی طرف مارچ کرنے کا اعلان

گرینڈ ہیلتھ الائنس کا وزیر اعلیٰ ہاوس کی طرف مارچ کرنے کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:گرینڈ ہیلتھ الائنس کاچیئرنگ کراس پر  دھرنا جاری ہے 
21روز سے مال روڈ پرچیئرنگ کراس ٹریفک کیلئے مکمل طور پربند ہے ، 
 گرینڈ ہیلتھ الائنس  کے لیڈروں نے اعلان کیا ہے کہ وہ کل  وزیراعلیٰ ہاؤس کی جانب مارچ کریں گے۔