ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لیسکو کابجلی چوروں کیخلاف گرینڈ آپریشن،10 ملزم گرفتار

لیسکو کابجلی چوروں کیخلاف گرینڈ آپریشن،10 ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  شاہد سپرا:لیسکو نےبلال کالونی سب ڈویژن کا بجلی چوروں کیخلاف گرینڈ آپریشن کیا گیا۔ 

 ڈسکو سپورٹ یونٹ کے ہمراہ بجلی چوروں کیخلاف آپریشن کیا گیا،ایکسئن شالامار احمد شہزاد چٹھہ کی زیر نگرانی ایس ڈی او بلال کالونی ملک ارشد نے کارروائی کی۔

ڈسکو سپورٹ یونٹ کے ہمراہ شریف پورہ، لکھو ڈیر کے علاقوں میں سرچ آپریشن کیا گیا،دوران آپریشن 57 کنکشن چیک کیے گئے،10ملزموں  کو ڈائریکٹ سپلائی سے بجلی چوری کرتے پکڑا گیا، ملزموں  کیخلاف ایف آئی آر کی درخواست متعلقہ تھانہ میں جمع کروا دی گئی۔

کمپنی کیجانب سے ملزمان کو 27540یونٹس ڈٹیکشن  بل کی مد میں چارج کیے گئے۔