ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کاہنہ: مدینہ کالونی بازار میں فیملی پر تشدد، 2 ملزمان گرفتار

کاہنہ: مدینہ کالونی بازار میں فیملی پر تشدد، 2 ملزمان گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: کاہنہ پولیس نے 15 کال پر فوری کارروائی کرتے ہوئے مدینہ کالونی بازار میں فیملی پر تشدد کے واقعے میں ملوث 2 ملزمان ذیشان اور شکیل کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان نے گھریلو کنسٹرکشن کے باعث راستہ بند کیا ہوا تھا، متاثرہ فیملی کے راستہ مانگنے پر ملزمان نے تشدد کیا۔ متاثرہ خاتون شازیہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ نے واقعے پر کاہنہ پولیس ٹیم کو شاباش دی۔