ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ایس ایل 10: آج پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں مقابلہ ہوگا

پی ایس ایل 10: آج پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں مقابلہ ہوگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

حافظ شہباز:پی ایس ایل میں آج پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں مقابلہ ہوگا، قذافی سٹیڈیم میں میچ کے لئے تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔
اگلے مرحلے میں کوالیفائی کرنے کیلئے دونوں ٹیموں کیلئے میچ انتہائی اہم ہے، بابر اعظم ،محمد حارث ، علی رضا الزاری جوزف پشاور زلمی کی امیدوں کے محور ہیں، محمد عامر ،سعود شکیل سے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بڑی اُمیدیں وابستہ ہیں۔