عابد چودھری :لوہاری گیٹ پولیوورکرکیساتھ دوران ڈیوٹی بدتمیزی اوردھمکیاں دینےکاواقعہ پیش آیا۔
تفصیلات کے مطابق لوہاری گیٹ پولیس نےپولیوورکرکےساتھ جھگڑاکرنےوالےملزم کوگرفتارکرلیا۔
ترجمان پولیس کا کہنا تھا کہ پولیوورکرزکی جانب سےبچوں کوقطرےپلانے کیلئےگھرپردستک دی گئی،ملزم بابونےباہرآتےہیں سنگین نتائج کی دھمکیاں اور گالیاں دینا شروع کر دی۔
ملزم کیخلاف ایریا سپروائزر کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔