ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تھانہ گرین ٹاون کے علاقہ میں 22 سالہ نوجوان نے زندگی کا خاتمہ کرلیا

تھانہ گرین ٹاون کے علاقہ میں 22 سالہ نوجوان نے زندگی کا خاتمہ کرلیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاران یامین: تھانہ گرین ٹاون کے علاقہ میں 22 سالہ نوجوان جاں بحق، جان بحق نوجوان نے خود کو انجکشن لگا کر زندگی کا خاتمہ کیا۔

تفصیلات کےمطابق جان بحق نوجوان کی شناخت دانش کے نام سے ہوئی، دانش کی خودکشی کی وجوہات سامنے نہ آسکیں، پولیس نے لاش قبضہ میں لے کر تحقیقات شروع کر دی۔