معروف اداکارہ زمرد خان کینسر  کے مرض میں مبتلا    

Actress zamrud khan,cancer,City42
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ماضی  کی معروف سٹیج  اداکارہ زمرد خان کینسرمیں مبتلا  ہوگئیں۔

 تفصیلات کے  مطابق زمرد خان کی بیٹی پریا خان  نے اپنی والدہ کی بیماری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا تھا کہ "انکی والدہ زمرد خان کینسر کی آخری سٹیج پر ہیں، ڈاکٹرز نے بھی لاعلاج قرار دے دیا ہے"۔

 پریا خان نے مداحوں سے  دعا کی  اپیل کرتے ہوئے کہا کہ "میری والدہ کی صحت کیلئے دعا کریں"۔

 یاد رہے کہ زمرد خان نےکئی بے شمار فلموں ڈراموں اور تھیٹر پر کام کیا۔