ڈالر کی قیمت میں کمی

Dollar rate decreased
کیپشن: Dollar rate
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔

 ڈالر کی قدر میں کمی  کے رجحان کیساتھ انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت  17 پیسے کم ہو گئی۔ انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 185 روپے 45 پیسے ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 30 پیسے کم ہو کر  186 روپے 50 پیسے ہے۔