Stay tuned with 24 News HD Android App دبئی میں انڈیا اور سری لنکا کا آخری سپر فور میچ برابر ہوگیا ۔ انڈیا نے پہلے کھیلتے ہوئے 20 اوورز میں 202 رنز بنائے ، سری لنکا نے بھی 20 رنز میں 202 رنز بنائے ۔ اب میچ کا فیصلہ سپر اوور میں کیا جائے گا ۔ شیئر کریں: