سٹی42: سری لنکا اور انڈیا کے ایشیا کپ میں آخری سپر فور میچ میں سری لنکا کی دوسری وکٹ 136 رنز کے سکور پر گر گئی۔
کوسل پریرا نے 32 گیندوں سے 58 رنز بنائے،8 چوکے اور 1 چھکا مار کر کیچ آؤٹ ہوئے۔ پریرا نے اوپنر نسانکا کے ساتھ 130 رنز کی پارٹنر شپ کی اور سری لنکا کو 12 کا رن ریٹ دیا۔
اب 14 اوورز کے خاتمپ پر سری لنکا کا مجموعہ ہے۔ پیرتھ نسانکا کے ساتھ کیپٹن اسلانکا وکت پر ہیں۔ نسانکا نے 46 گیندوں سے 86 رنز بنائے ہیإ۔
میچ جیتنے کے لئے سری لنکا کو 34 گیندوں سے 50 رنز بنانا ہیں۔