ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کانگو وائرس نے ایک زندگی چھین لی

کانگو وائرس نے ایک زندگی چھین لی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : کراچی کے جناح ہسپتال میں زیرِ علاج کانگو کا مریض انتقال کر گیا۔

 جے پی ایم سی ہسپتال کے حکام کے مطابق 28 سال کے مریض کو تیز بخار اور پیٹ میں تکلیف کی شکایت پر داخل کیا گیا تھا۔

 ہسپتال کی انتظامیہ کے مطابق مریض کو 2 روز قبل جناح ہسپتال لایا گیا تھا۔