سٹی 42:انڈیا کا دوسرا کھلاڑی بھی ساتویں اوور میں پویلین لوٹ گیا
سری لنکا نے اپنی بالنگ سے انڈیا کو دھول چٹا دی ، ساتویں اوور میں انڈیا کے 75 رنز پر دوسرا کھلاڑی بھی آوٹ ہوچکا ہے ۔ ایک چار رنز پر جبکہ دوسرا کھلاڑی بارہ رنز پر آوٹ ہوچکا ہے ۔
واضح رہے آج کے میچ کا فائنل پر کوئی خاص اثر نہیں پڑے گا کیونکہ انڈیا اور پاکستان پہلے ہی فائنل میں پہنچ چکے ہیں اور سری لنکا فائنل سے باہر ہوچکا ہے ۔