ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہباز شریف  نے بھارتی میڈیا کے چودہ طبق روشن کر دیئے

Shahbaz Sharif at UN, Shahbaz Sharif News Conference, City42 , Indian sponsored terrorism,
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی42: نیویارک میں پاکستان کے وزیر اعظم کا بھارتی صحافی سے سامنا ہو گیا تو وزیراعظم شہباز نے ایک ہی وار میں گودی میڈیا کے 14 طبق روشن کر دیئے۔
 اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز میں آج پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے نیوز کانفرنس کی تو وہاں بھارتی صحافی بھی موجود تھے۔ ایک بھارتی صحافی نے ایک "مِس لِیڈنگ" سوال کیا تو پرائم منسٹر شہباز نے اس کا منہ توڑ جواب یہ کہہ کر دیا، " پاکستان بھارت کی سرحد پار دہشتگردی کو ناکام بنا رہا ہے!" وزیراعظم شہباز شریف نے مزید کہا, " پاکستان ہر محاذ پر بھارتی دہشتگردی کا بھرپور مقابلہ کر رہا ہے."

 وزیراعظم شہباز شریف کے سٹریٹ فارورڈ جواب نے اس بھارتی صحافی کی بولتی تو بند کر ہی دی، اس کے ساتھ دوسرے بھارتی صحافیوں کے بھی چودہ طبق روشن ہو گئے۔